حلقہ این ا ے 91اور پی پی 79 کے امیدواران نے متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز کے پا س کا غذات نا مز د گی جمع کر ادیئے

جمعہ 8 جون 2018 17:43

سلانوالی۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) حلقہ ا ین ا ے 91 سے پاکستان مسلم لیگ (ن )کے نا مزد امیدوار ڈاکٹر ذوالفقارعلی بھٹی، پاکستا ن تحریک ِانصاف کے نامزد امیدوار چوہد ر ی عامر سلطا ن چیمہ، پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار طارق گجر اور متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے )کے نا مز د امیدوار برا ئے این ا ے 91حافظ فرحان احمد گجر نے گزشتہ روز متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پا س کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے ، اس کے علاو ہ حلقہ پی پی 79سے پاکستان مسلم لیگ( ن) سلانوا لی سے نامزد امیدوار رانا منورغوث ، پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار رائے حسن رضا ، پاکستا ن تحریک ِانصاف کے نامزد امیدوار چو ہد ر ی فیصل جا و ید گھمن نے بھی گزشتہ روز اپنے کا غذات نا مز د گی جمع کر ائے ۔