عارفوالا، پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،2افرادگرفتار

جمعہ 8 جون 2018 17:57

عارفوالا۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ ،2افرادگرفتار،35 لیٹرشراب برآمد ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 34/KBکے نزدیک پولیس نے اطلاع پر شراب فروشی کے اڈے پر کارروائی کرتے ہوئے بشیر احمد سکنہ معین کوٹ اور امیرحمزہ سکنہ جمن شاہ کوگرفتارکرکے 35لیٹرشراب برآمد کرلی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :