دنیا بھرمیں برین ٹیومر سے آگاہی اور ورلڈ اوشن ڈے منایا گیا

جمعہ 8 جون 2018 17:57

عارفوالا۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں برین ٹیومر سے آگاہی اور ورلڈ اوشن ڈے منایا گیا، برین ٹیومر کا مقصد دماغی رسولی سے جنم لینے والی پیچیدگیوں اور علاج معالجے کے متعلق آگاہی اوراس سے متاثرہ مریضوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جبکہ سمندروں کے عالمی دن منانے کا مقصد پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھرمیں سیمینارز اورتقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میںمقررین نے روشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :