وفاقی حکومت کا عید الفطر پر 4 چھٹیوں کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

جمعہ 8 جون 2018 18:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) وزارت داخلہ نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الفطر نے 15 سے 18جون 2018ء جمعہ سے پیر تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :