جیکب آباد،رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی جج کی کاروائی سبزی منڈی پر کھلے تین ہوٹل بند کرادیے

جمعہ 8 جون 2018 18:33

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2018ء) رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی جج کی کاروائی سبزی منڈی پر کھلے تین ہوٹل بند کرادیے تین ہوٹل مالک گرفتارتفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے حکم پر سیکنڈ سول جج وجڈیشل مجسٹریٹ محمد اسلم کلہوڑونے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر سبزی منڈی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے تین کھلے ہوٹل بند کرادیے اور ہوٹل مالکان کو گرفتارکرکے حوالات میں بند کیاگیا جبکہ جرمانہ بھی عائد کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :