نیب خیبرپختو نخوا نے مضاربہ اسکینڈل میں ملوث ضیااللہ جان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

جمعہ 8 جون 2018 18:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2018ء) نیب خیبرپختو نخوا نے مضاربہ اسکینڈل میں ملوث ضیااللہ جان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،نیب کے مطابق ملزم ضیااللہ جان نے مضاربہ اسیکنڈل کاروبار کے آڑ میں عوام کو دھوکہ دیا ملزم نے باجوڑ ایجنسی کے سادہ لوح عوام کو زیادہ منافع کا لالچ دے کر راغب کیا گیا۔

(جاری ہے)

ملزم نے منافع بند کرکے معصوم عوام کو محنت کی کمائی سے بھی محروم کردیا ہیں۔

متعلقہ عنوان :