ریسٹورنٹس میںمینوکارڈز پردرج قیمتوںمیں تمام ٹیکس اورمتفرق اخراجات درج ہونی چاہئیں،کوئی پوشیدہ رقم نہیںلے گی، ڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایت

جمعہ 8 جون 2018 18:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2018ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے منافع خوری ،قیمتوںکو کنٹرول کرنے اورذخیرہ اندوزی کے ایکٹ 1977 کی شق 3 ۔

(جاری ہے)

کے تحت حکم جاری کیا ہے کہ ریسٹورنٹس میںمینوکارڈز پردرج قیمتوںمیں تمام ٹیکس اورمتفرق اخراجات درج ہونی چاہئیںاورہوٹل کی انتظامیہ صارفین سے کوئی پوشیدہ رقم نہیںلے گی۔اس حکم کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف مذکورہ ایکٹ کی شق 7 ۔کے تحت کاروائی کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :