ڈیرہ اسماعیل خان، سابقہ تنازعے پرکڑی شموزئی میں 2افراد نے خنجر نے وارکرکے زمان شاہ نامی شخص کوزخمی کردیا

جمعہ 8 جون 2018 18:55

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) سابقہ تنازعے پرکڑی شموزئی میں 2افراد نے خنجر کے وارکرکے زمان شاہ نامی شخص کوزخمی کردیا‘مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ چودھوان کی حدود میں کڑی شموزئی کے علاقہ میں نورشاہ نامی شخص کے گھر کے قریب سابقہ لڑائی جھگڑے کے تنازعے پرموسیٰ کلیم اورعبدالرحمان نے خنجر کے وارکرکے شاہ زمان نامی شخص کوزخمی کردیا ۔ چودھوان پولیس نے اس واقعے کامقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :