بنوں، بھرے بازارمیں مسلح شخص کی فائرنگ نوجوان شدید زخمی ،ملزم فرار

جمعہ 8 جون 2018 18:55

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) بھرے بازارمیں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیا تھانہ سٹی کی حدود واقع قصبان چوک میں حملہ آور کی فائرنگ سے رحم دراز ولد میردار علی سکنہ شہاز عظمت خیل زخمی ہوگیا جبکہ جائے واردات سے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ،زخمی تشویشناک حالت میں ڈی ایچ او کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر طبی امداد دی جا رہی تھی آخری اطلاعات تک ایف آئی آر درج نہ ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :