مانانوالا میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو اسلحے کے زور پر کپڑے کے تاجر سے ڈیڑھ لاکھ لوٹ کرفرار ہو گئے

جمعہ 8 جون 2018 19:45

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) مانانوالا میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو اسلحے کے زور پر کپڑے کے تاجر سے ڈیڑھ لاکھ لوٹ کرفرارہوگئے مقامی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی سی سی ٹی وی فوٹیج میی تینوں ملزمان چہریواضح دیکھے جاسکتے ہیں مگرپولیس ابھی تک کوئی ملزمان کوگرفتارنہ کرسکی پولیس سی سی فوٹیج کی مددسے ملزمان کوتلاش کررہی ہیں شیخوپورہ میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظرشہری عدم تحفظ کاشکارہیں پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طورپرناکام ہوچکی ہیی-

متعلقہ عنوان :