حلقہ پی پی 90سے الیکشن لڑنے 23امیدواروں ریٹرننگ آفیسر سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

جمعہ 8 جون 2018 19:45

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) حلقہ پی پی 90سے الیکشن لڑنے 23امیدواروں ریٹرننگ آفیسر سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں جن میں سعیداکبرخان نوانی ،حمیداکبرخان نوانی، عبدالرئوف قریشی،انعام اللہ خان نیازی، عرفان اللہ خان نیازی ،ڈاکٹر شہزادنجیب، امجدعلی کہاوڑ، انظرعلی کہاوڑ،اظفرعلی کہاوڑ، نذرعباس کہاوڑ، نویداحسن نیاز، اعجاز علی شہانی، زین علی شہانی، حبیب اللہ خان ، امیراحمدنون ایڈووکیٹ،ظہیر عباس نقوی، محمد حیات ، ریحان جمیل، محمدارشد، فاروق زبیرودیگرشامل ہیں