مہمند رائفلز کی طرف سے ایجنسی کے مختلف اقوام کے مشران ، سیاسی پارٹیوں اور میڈیا کے نمائندوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
جمعہ 8 جون 2018 19:48
(جاری ہے)
اس موقع پر پولیٹیکل ایجنٹ مہمند محمد واصف سعید تینوں سب ڈویژنز کے اے پی ایز اور ونگ کمانڈرز نے بھی شرکت کی۔
کرنل عرفان علی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مقامی مشران نے ہر مشکل گھڑی میں فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہو کر امن بحالی کیلئے مال و جان کی قربان دی ہے۔ مگر اب امن کی مزید بحالی کیلئے اور اقدامات ہونے چاہئے۔ کیونکہ ایک بار پھر خدشہ پایا گیا ہے کہ سرحد پار سے بعض دہشت گرد وں کا تشکیل ہو چکا ہے اس لئے مشران کو چاہئے کہ وہ رسم و رواج کے تحت ان دہشت گردوں کا راستہ روک لیں۔ اور اپنے اپنے علاقوں میں مشکوک اور اجنبی افراد پر کھڑی نظر رکھیں۔ کمانڈنٹ مہمند رائفلز محمد عرفان علی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ فاٹا ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو جائیگا۔ ہمیں چاہئے کہ ان مواقع سے بھر پور فائدہ اُٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ مشکلات انفرادی ہو یا اجتماعی اس کیلئے ہم سے رابطہ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیٹیکل انتظامیہ اور فورسز آپ کے ساتھ ہر قسم تعائون جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر مقامی مشران نے اپنی طرف سے آئندہ بھی امن و امان کی بحالی میں ہر قسم کے تعائون اور قربانی دینے کا عہد کیا۔ مقامی مشران نے افطار ڈنر پر مہمند رائفلز، پاک فوج اور پولیٹیکل حکام کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.