نوشہروفیروزمیںٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

جمعہ جون 19:51

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق،،قومی شاہراہ پر ہالانی کے قریب پیر مخدوم مقام پر ٹرالر کی زدمیں آکرگائوں عبدالواحدسولنگی کے رہائشی عبدالستارسولنگی جاں بحق ہوگیا،،حادثہ میں انکی بیوی مسمات شمشادسولنگی زخمی ہوگئی جسے ہالانی اسپتال میں داخل کرایا گیا،،پولیس کے مطابق حادثہ کا شکا رخاندان سیہون شریف سے اپنے گائوں جارہا تھا ،،پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔