خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی علاقہ جات میںپولیٹیکل ایجنٹس عہدے ختم کردیئے

جمعہ جون 19:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) حکومت خیبرپختونخوا نے قبائلی علاقہ جات میںپولیٹیکل ایجنٹس عہدے ختم کردیئے ہیںجبکہ پولیٹیکل ایجنٹس کا عہدہ تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جبکہ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کو اسسٹنٹ کمشنر میںتبدیل کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان محکمہ داخلہ وقبائلی امور حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :