محکمہ وائلڈ لائف عملے نے ژوب سے پشاور موٹرکار کے ذریعے 120قیمتی چکور سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
جمعہ 8 جون 2018 19:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کے ڈی ایف او سردارسجیل خان بلوچ کو اطلاع ملی کہ ایک سمگلر ژوب سے پشاورقیمتی چکورسمگل کر رہاہے تاہم اس اطلاع پردرابن چیک پوسٹ پر ایک ٹیم تشکیل دی گئی جس نے مقامی پولیس کے ہمراہ چیکنگ سخت کر دی۔
اس دوران آنے والی مو ٹر کا ر نمبر AWU-1411کو روکا گیا جس میں 2سمگلر بادشاہ حسین سکنہ پاڑا چنار اورعلی رضا سکنہ پشاورسوارتھے۔ موٹرکارکی تلاشی کے دوران موٹرکارمیں چھپائے گئے 120قیمتی چکوربرآمدکرلیے گئے۔بعدازاں ڈی ایف او سردارسجیل خان بلوچ کی قیادت میں رینج آفیسر درابن خلیل کنڈی،رینج آفیسرٹانک عبدالرحمان اورڈپٹی رینج آفیسرشیخ بدین محمد ثاقب نے پکڑے گئے چکوروں کوشیخ بدین نیشنل پارک میں چھوڑ دیا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.