اسلام آباد،تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

جمعہ 8 جون 2018 19:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2018ء) تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

علی اکبر نے سیکرٹریٹ پولیس کو بتایا کہ شمیم موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ نیب دفتر کے قریب جبار خان نامی کار سوار نے اسے ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔۔اعجاز چیمہ

متعلقہ عنوان :