کھڈکوچہ میں تیزرفتارمسافر کوچ نے مدرسے کا طالب کوکچل دیا،ڈرائیورگرفتار

جمعہ جون 20:15

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) کھڈکوچہ میں تیزرفتارمسافر کوچ نے مدرسے کا طالب کوکچل دیا،ڈرائیورگرفتار تفصیلات کے مطابق کھڈکوچہ میں گرو کے مقام پرکراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافرکوچ نے روڈ کراس کرنے والے مدرسہ کے طالب مراد محمد ولدفضل محمد قوم جتک سکنہ کھڈ کوچہ کو ٹکرمارا جس سے وہ موقع پر جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش شہید نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کرکے ضروری کا روائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔جبکہ کوچ ڈائیور کوگرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :