ہوزومی اور نینومیا پر مشتمل جاپانی جوڑی نے فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی

جمعہ جون 20:51

ہوزومی اور نینومیا پر مشتمل جاپانی جوڑی نے فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ..
پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) ایری ہوزومی اور ماکوٹو نینومیا پر مشتمل جاپانی جوڑی سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

فرنچ اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں ہوزومی اور نینومیا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کی یانگ زائو زیان اور ان کی تائیوان کی جوڑی دار چن یانگ جین کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-2 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :