کراچی ،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے میڈیا ٹیم پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی

جمعہ جون 20:53

کراچی ،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے  میڈیا ٹیم پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کلفٹن پولیس کا نجی ٹی وی چینل کے کیمرا مین اور رپورٹنگ ٹیم پر مبینہ تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری اور تمام تر ضروری محکمانہ اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔