پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا نوید عالم کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 8 جون 2018 21:18

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا نوید عالم کے والد کے ..
لاہور۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل شہباز سینئر نے اولمپئن نوید عالم کے والد کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں سابق وفاقی سیکرٹری سپورٹس اشرف خان اور خالد محمود ورک نے بھی نوید عالم سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :