کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں

جمعہ جون 21:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں ،ضلع تربت 49سینٹی گریڈ اور کوئٹہ میں 37سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں جو گرمی کی لہر آئی ہوئی ہے وہ مزید ایک ہفتے تک جاری رہے گی ۔