آئی جی سندھ نے کلفٹن پولیس کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین اور رپورٹنگ ٹیم پر تشدد کا نوٹس لے لیا

جمعہ 8 جون 2018 21:30

آئی جی سندھ نے کلفٹن پولیس کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے کیمرہ مین اور ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کلفٹن پولیس کا نجی ٹی وی چینل کے کیمرا مین اور رپورٹنگ ٹیم پر مبینہ تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری اور تمام تر ضروری محکمانہ اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔