ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر پنجاب کاسستارمضان بازارکروڑلعل عیسن اورفتح پورکااچانک معائنہ

جمعہ جون 22:00

لیہ۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء)سستے رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ ،سہولیات کے جائزہ اور سیکورٹی انتظامات کی جانچ پڑتال کے سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئرپنجاب وحید اختر انصاری نے سستا رمضا ن بازار کروڑ لعل عیسن اور فتح پور کا اچانک معائنہ کیاجہاں اے سی کروڑ احمد فراز اعوان اور صدرانجمن تاجران حاجی مختار حسین نے تمام سٹالز پر اشیاء خورد نوش بشمول کچن ایٹمز،پھل، سبزیاں ،مشروبات ،آٹا،چینی گوشت کی مارکیٹ سے کم نرخوںپر فراہمی کے لیے تاجر تنظیموں کے تعاون سے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا۔