کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کی طرف سے رسول بخش پلیجو کے انتقال پر تعزیتی

جمعہ جون 22:27

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نامزدامیدوارمیرروف مینگل چیئرمین جاویدبلوچ نے مشترکہ تعزیتی بیان میں ممتازسندھی قوم پرست سندھ عوامی پارٹی کے رہنماء رسول بخش پلیجوکی وفات کوسندھ سمیت قوم پرست سیاست کیلئے سانحہ قراردیاانہوں نے کہارسول بخش پلیجوایک متحرک فعال سیاسی ایکٹوسٹ تھے جس نے مشکلات مسائل آمریت کٹھن حالات میں سندھ کے عوام کی محکومیت استحصال سیاسی ومعاشی جبرناانصافیوں کیخلاف بھرپورمزاحمت کرکے جیل زندان میں بھی رہے جس کی موت سے سیاست ایک حقیقی قوم پرست سے محروم ہوگئی ہے محکوم اقوام کی تحریک پونم میں جانداراندازمیں مشرف آمریت کیخلاف بھی اس کی جدوجہدسندھ میں جاگیردارانہ سیاست کیخلاف سینہ سپررہے ضیائ آمریت میں بھی رسول بخش پلیجوآمریت کیخلاف سخت مشکلات کے باوجود بھرپوراندازمیں مقابلہ کیابلاشبہ رسول بخش پلیجوسندھ کی سیاسی آوازتھے جوخاموش ہوگِیلیکن اس کی جدوجہدسندھ کے عوام کیلئے کھلی کتاب ہے کس پرعمل کرکے سندھ میں قوم پرستی کی جدوجہدکودوام ملے گی کیونکہ پلیجوکی زندگی میں سیاسی اصول جدوجہدحقیقت پرمبنی مشعل راہ ہیں جوسیاسی سرمایہ ہیں بی این پی رسول بخش پلیجوکی سیاسی افکارنظریات کوقدرکی منزلت سیدیکھتیہوِئیاس کی کمی کوشدت سے محسوس کررہی ہیاورسندھ کے عوام ان کے پارٹی رہنمائوں اورنظریاتی جدوجہدشریک کاروان کے ساتھیوں کی غم میں برابرشریک ہیانہوں دعاکی کہ اللہ رب العزت رسول بخش پلیجوکواپنی جواررحمت میں جگہ دیکرپسماندگان اورپارٹی کاروان میں شریک سب کوصبرعطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :