راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی،گیارہ ملزمان گرفتار

جمعہ 8 جون 2018 22:28

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں 11ملزمان سے 1240 گرام چرس،13لیٹر کھلی شر اب 4بوتل شراب،4 پستول 30بور مع 61روند،1پستول 9ایم ایم مع 5روند، 2بیر ل ڈیزل 2بیر ل پٹرول بر آمد کرلیاتھانہ صادق آبادپولیس نے وقاص سے 1240گر ام چرس ،تھانہ ائیرپورٹ پولیس ذکاء احمد سے 8لیٹر کھلی شر اب ، تھانہ کہوٹہ پولیس نے خضر سے 5لیٹر کھلی شر اب ، آصف سی4 بوتل شر اب ،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے عثمان سے 1 پستول 30بور مع 3روند،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے صغیر سے 1 پستول 30بور مع8روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے صدام سے 1 پستول 30بور مع25روند،اعجاز سے 1 پستول 30بور مع25روند،تھانہ ریس کورس پولیس نے غفار سے 1پستول 9ایم ایم مع 5روندجبکہ تھانہ مور گاہ پولیس نے عامر سے 20لیٹر غیر قانونی پٹر ول ، تھانہ صدر بیر ونی پولیس نے وقاص سے 2بیر ل ڈیزل اور 2بیر ل پٹرول برآمد کرلیا۔

6-18/--341