راولپنڈی پولیس نے مبینہ ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا، وارداتوں میں

استعمال ہونے والااسلحہ برآمد راولپنڈی پولیس نے مبینہ ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا، وارداتوں میں استعمال ہونے والااسلحہ برآمد

جمعہ جون 22:28

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے مبینہ ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان کو گرفتار کر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والااسلحہ برآمد کرلیا تھانہ وارث خان پولیس نے ملت کالونی میں چھاپہ مار کراویس ، ذیشان ، فیصل مسلح 1پستول 30بور مع3روند ،احسن مسلح1پستول 30بور مع 3روند برآمدکرلئے۔

متعلقہ عنوان :