حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

15 جون سے 18 جون تک چار تعطیلات ہونگی

جمعہ جون 22:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون2018ء) حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق عید الفطر کی چار دن کی تعطیلات ہوں گی جو 15 جون بروز بدھ سے 18 جون بروز پیر تک ہوں گی تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٖٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کی مطابق تعطیلات 15 جون سے 18 جون تک بروز جمعہ ، ہفتہ اتوار اور پیر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :