امریکی نوجوان فیس بک سے دور

ہفتہ 9 جون 2018 10:00

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2018ء) امریکہ میں ہونیوالی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی نوجوانوں نے فیس بک کے استعمال میں کمی کردی ہے۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق تحقیق میں کہا گیا ہے امریکا میں 13 سی17 برس کے صرف 51 فیصدنوجوان فیس بک استعمال کرتے ہیںجبکہ 85 فیصد نوجوان یوٹیوب، 72 فیصدانسٹاگرام اور 69 فیصد سنیپ چیٹ استعمال کررہے ہیں۔فیس بک کا نمبر ان سب کے بعد آتا ہے۔

متعلقہ عنوان :