آسٹریلیا میں کورین سیاح خاتون کوکھائی میںگرنے کے 6روز بعد زندہ نکال لیاگیا

ہفتہ 9 جون 2018 10:00

آسٹریلیا میں کورین سیاح خاتون کوکھائی میںگرنے کے 6روز بعد زندہ نکال ..
سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2018ء) آسٹریلیا میں کورین سیاح خاتون کوکھائی میں گرنے کے 6 روز بعد زندہ نکال لیا گیا ۔

(جاری ہے)

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورین خاتون سیاح آسٹریلیا کے سیاحتی مقامات کی سیر کے دوران ایک جگہ تصاویر بناتے ہوئے گہری کھائی میں گرگئی تھیں جہاں وہ بنا کچھ کھائے 6 روز تک زندہ رہی بعدازاں ریسکیو حکام نے خاتون کو کھائی سے باہر نکالا۔ وہ علیل ہوچکی تھیں اور اسے ہسپتال میں داخل کردیاگیا۔