کیوبا کے امریکی سفارت خانے میں دومزید امریکی اہلکار پراسرار بیماری میں مبتلا

ہفتہ 9 جون 2018 10:30

ہوانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2018ء) کیوبا میں واقع امریکی سفارت خانے میںمزید 2 اہلکار ایک پراسرار بیہماری میں مبتلا ہوگئے ہیں جنکی کی طبی جانچ کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان دو افسران کو علاج اور طبی معائنے کی غرض سے امریکا بلا لیا گیا ہے ۔ 2016 سے ابتک ہوانا میں تعینات درجنوں امریکی ملازم اور ان کیاہلخانہ پراسرار بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :