آئی ایم ایف ارجنٹائن کو 50 ارب ڈالرز کا قرضہ دینے پر آمادہ ہوگیا

ہفتہ جون 10:30

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) عالمی مالیاتی فنڈ اور ارجنٹائن کے درمیان 50 ارب ڈالرز کے قرضے کیلیے 3 سالہ اسٹینڈ بائی معاہدہ طے ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ادارے کے مطابق ، گزشتہ مہینے ارجنٹائن نے قرضے کیلیے ہم سے رجوع کیا تھا جس پر غور کرنے کے بعد ہم نے 3 سالہ اسٹینڈ بائی قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن کی ملکی کرنسی کی قدر میں حالیہ عرصے کے دوران نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور امید ہے کہ 50 ارب ڈالرز کی یہ رقم اس کے بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں مدد دے گی

متعلقہ عنوان :