امریکی سنگر کا گانا نشر کرنے پر ترکی ٹی وی چینلز کو جرمانہ

ہفتہ جون 12:03

امریکی سنگر کا گانا نشر کرنے پر ترکی ٹی وی چینلز کو جرمانہ
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) امریکی سنگر ریحاناکا ایک گانا نشر کرنے پر ترکی میں متعدد ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو بھاری جرمانے کی سزاء سنا دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترکی کے ہائر کونسل برائے ٹی وی اور ریڈیو نے متعدد ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو امریکی سنگر ریحانا کا گانا وائلڈ تھوٹس نشر کرنے پر سترہ ہزار ترکش لیرا (چار ہزار امریکی ڈالر)) کا جرمانا عائد کیا ہے۔کونسل کے مطابق مذکورہ گانے میں فحش مناظر اور فحش الفاظ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :