ماڈلنگ اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے، بپاشا باسو

ہفتہ جون 12:38

ماڈلنگ اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے، بپاشا باسو
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نیکہنا ہے کہ ماڈلنگ اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بپاشا باسو بپاشا سے ماڈلنگ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں پوچھا گیاتو انہوں نے کہا کہ یہ سنجیدہ پیشہ بن گیا ہے اوراس شعبہ میں ہمیشہ بہترین لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ ایک بھرپور چیلنج والا پیشہ ہے جو لوگ اس شعبہ میں قدم رکھتے ہیں ان کے لئے حفظان صحت، صحیح کھانا اور فٹ رہنا ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :