اداکارایلن او نیل 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ہفتہ 9 جون 2018 12:43

اداکارایلن او نیل 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2018ء) ہالی وڈ اداکارایلن او نیل 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارایلن او نیل کی لاش ان کے لاس اینجلس اپیارٹمنٹ سے ان کی دوست کو ملی ہے۔

(جاری ہے)

اداکار امراض قلب کی بیماری میں مبتلا اور شراب کا عادی تھا۔پولیس نے اداکار کی لاش قبضے میں تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم فوری طور پر ان کے انتقال میں کسی کے ملوث ہونے ثبوت نہیں ملے۔اداکار کے انتقال کی خبر سن کر شو بر شحصیت نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :