مسجد حرم الحرام میں پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

ہفتہ جون 13:00

مسجد حرم الحرام میں پاکستانی شخص نے حرم بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر ..
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) پاکستانی شخص نے مسجد حرم الحرام میں حرم پاک کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

محکمہ شیری دفاع و حرم انتظامیہ کے مطابق اس 35 سالہ شخص نے عشا کی نماز کے دوران مطاف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی، جس سے فرش پر گرنے سے اس کی پسلیاں اور دیگر ہڈیاں ٹوٹ گئیں، اسے زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نا ہوسکا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :