کراچی رجسٹری کے باہر لوگوں کا احتجاج،

جسٹس فیصل عرب کی گاڑی روک لی‘ پیدل عدالت جانا پڑا

ہفتہ 9 جون 2018 13:00

کراچی رجسٹری کے باہر لوگوں کا احتجاج،
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہرمظاہرین نے جسٹس فیصل عرب کی گاڑی روک لی‘پیدل عدالت جانا پڑا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت ہوگی،جسٹس فیصل عرب مقدمات کی سماعت کیلئے کراچی رجسٹری پہنچے تو وہاں پر مظاہرین نے اعلیٰ عدلیہ کے جج کی گاڑی روک لی جس پر جسٹس فیصل عرب کو پیدل چل کرعدلت آنا پڑا۔