Live Updates

سرگودھا ، قومی اسمبلی کیلئے تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے این اے 90 کے ٹکٹ کا فیصلہ روک لیا

ہفتہ 9 جون 2018 14:07

سرگودھا ، قومی اسمبلی کیلئے تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کرتے ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) سرگودھا کی قومی اسمبلی کے لئے تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے این اے 90 سرگودھا کے ٹکٹ کا فیصلہ روک لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق این ای88 سے ندیم افضل چن،این اے 89 سے اسامہ غیاث میلہ،این اے 91 سے چوہدری عامر سلطان چیمہ،این ای92سے ظفر احمد قریشی کو ٹکٹ کے لئے کنفرم کیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات