سرگودھا،ڈی پی اونے 8 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرنے والی ٹیم کو اچھی کارروائی پرتعریفی سرٹیفکیٹ دئیے

ہفتہ جون 14:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) ڈی پی او سرگودہا محمد سہیل چوہدری نے تین رکنی موٹرسائیکل چور گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کر 8 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرنے والی ٹیم کے ایس ایچ او تھانہ کینٹ ، ایس ایچ او تھانہ ساجد شہید اور دیگر کو اچھی کارروائی کرنے پر شاباش دیتے ہوئیتعریفی سرٹیفکیٹ دیے۔

متعلقہ عنوان :