ْوزیر سپورٹس آزاد کشمیرکا سیاسی وسماجی شخصیت شیخ اختر سے انکے بیٹے کی وفات پراظہار تعزیت

ہفتہ 9 جون 2018 14:15

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) آزاد کشمیر کے وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر چوہدری محمد سعید نے معروف کاروباری اور سیاسی وسماجی شخصیت شیخ اختر کے گھرجاکر ان کے جواں سال بیٹے کی وفات پرفاتحہ خوانی کی اوراظہار تعزیت کیا۔