فیصل آباد میں نومو لود بچوں کی خریدو فروخت کا لرزہ خیزانکشاف 2 معروف گا ئنا کا لوجسٹ کے ملوث ہو نے کا بھی انکشا ف

سال میں الا ئیڈ ہسپتال پنجاب میڈ یکل یو نیورسٹی کی دا ئی کا 1200نومولود بچے فروخت کر نے کا انکشاف

ہفتہ 9 جون 2018 14:52

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) فیصل آباد میں نومو لود بچوں کی خریدو فروخت کا لرزہ خیزانکشاف الا ئیڈ ہسپتال پنجاب میڈ یکل یو نیورسٹی کی دا ئی کا 1200نومولود چبے فروخت کر نے کا انکشاف 2 معروف گا ئنا کا لوجسٹ کے ملوث ہو نے کا بھی انکشا ف نومولود بچی 2لاکھ بچہ 3لاکھ میں فروخت کیا جاتا خریدار زیادہ ہو نے کی صورت میں نومولود بچوں کی بو لی لگا ئی جا ئی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز الا ئیڈ ہسپتال کے شعبہ گا ئینی سے 5دن کی بچی غا ئب ہو ئی فوری کاروا ئی نے الائیڈ ہسپتال کی دا ئی خورشید بی بی سے بچی برآمد کی تفتیش کے دوران خورشید بی بی نے انکشاف کیا کہ وہ گز شتہ 30سال سے اس گھنا ئونے کاروبار میں ملوث ہے اور 1200نومولود کو فرو خت کر چکی ہے نومولود بچی کا ریٹ 2لاکھ روپے جبکہ بچے کا ریٹ 3لاکھ ہو تا ہے گرفتار خورشید بی بی نے انکشاف کیا کہ اگرخریدار زیادہ ہو تے تو پھر بچوں کی بو لی لگا ئی جا تی الائیڈ ہسپتال کی دا ئی نے انکشاف کیا کہ اس گھنا ئونے کارو بار میں معروف گا ئنا کا لوجسٹ مرحوم میڈم الطاف بشیر سمیت متعدد سا بق ایم ایس بھی ملوث ہیں اور اب بھی معروف گا ئنا کا لوجسٹ اور ایم ایس ملوث ہیں پو لیس تھا نہ سول لا ئن نے مقدمہ درج کر کے ملزمہ سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے پو لیس ذرائع کے مطا بق اس گھنا ئونے کاروبار میں الا ئیڈ ہسپتال انتظا میہ کے اہم نام سا منے آ سکتے ہیں ملزمہ خور شید بی بی نے انکشاف کیا کہ اس کے پاس نومولود بچوں کے خریدار کی ایک لمبی لسٹ موبا ئل نمبرز کے سا تھ موجود ہے خریداروں کا تعلق پاکستان اور دیگر مما لک سے ہے الائیڈ ہسپتال انتظا میہ نے دا ئی خورشید بی بی کو معطل کر دیا

متعلقہ عنوان :