اچھا اور برا انسان ہر جگہ اور ہر شعبے میں ہوتا ہے‘فلم سٹار میگھا

ہفتہ 9 جون 2018 14:55

اچھا اور برا انسان ہر جگہ اور ہر شعبے میں ہوتا ہے‘فلم سٹار میگھا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ اچھا اور برا انسان ہر جگہ اور ہر شعبے میں ہوتا ہے مگرا س کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ تمام لوگ ہی برے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ میری نظر میں غیر سنجیدہ اداکاراوں نے اپنی منفی حرکات سے شوبز کے لوگوں کو بدنام کیا ہے اس میں سب سے زیادہ قصور فنکاراوں کا اپنا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں اگر ہر کوئی اپنی ذمہ داری پوری کر ے اور دوسروں کے معاملات میں داخل اندازی نہ کر یں تو سب کیلئے اچھا ہوجائیگا۔

متعلقہ عنوان :