وقت کی حد سے زیادہ پابند ہوں‘ روبینہ اشرف

ہفتہ 9 جون 2018 14:55

وقت کی حد سے زیادہ پابند ہوں‘ روبینہ اشرف
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) ٹیلی ویژن کی منجھی ہوئی اداکارہ، روبینہ اشرف نے کہا کہ میری جس عادت نے اردگرد کے لوگوں کو بھی بدلنے پر مجبور کر دیا۔ وہ ہے وقت کی پابندی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں روبینہ نے انکشاف کیا کہ وہ وقت کی حد سے زیادہ پابند ہیں۔

(جاری ہے)

روبینہ کا کہنا ہے کہ جہاں وہ ہوں وہاں موجود لوگوں کو وقت کی پابندی کرنا ہی پڑتی ہے۔روبینہ نے اپنے ساتھی اّرٹسٹوں کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا۔ اداکار شبیر جان کی تعریف کرتے ہوئے روبینہ نے کہا کہ شبیر جان بہت زبردست اداکار ہے۔ وہ اداکاری کے شعبے میں پاکستان کا اثاثہ ہے۔ شبیر کے ٹیلنٹ اور فن کو اب تک پوری طرح استعمال نہیں کیا گیا

متعلقہ عنوان :