سعودی عرب ،ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے

ہفتہ 9 جون 2018 15:23

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔ سعودی ولی عہد اپنے دورے کے دوران صدر ولادی میر پیوتن اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اس حوالے سے ان کے دورے کی مزید تفصیل جلد سامنے آ جائے گی۔