Live Updates

پی ٹی آئی نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کرلی

ہفتہ 9 جون 2018 15:49

پی ٹی آئی نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کرلی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کرلی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی و ی کے مطابق بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کے بدلے میں پارٹی کا عہدہ دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ گوجرانوالہ سے تحریک انصاف میں آنے والے نے پیپلزپارٹی کے سابق عہدیدار امتیاز صفدر وڑائچ کے ٹکٹ کا فیصلہ سروس سے مشروط کردیا گیا ہے، این اے 80 سے ان کے ساتھ تقابلی جائزہ لیا جارہا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات