دُبئی:پاکستانی خاتون نے دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی
خاوند کی تاریخِ پیدائش کے ہندسوں والالاٹری نمبر خریدنا خوش بختی بن گیا
محمد عرفان ہفتہ 9 جون 2018 15:56
(جاری ہے)
مجھے اس شاندار جیت سے نوازنے پر دُبئی ڈیوٹی فری والو‘ آپ کا بہت شکریہ!‘‘ جبکہ اِسی مالیت کی انعام رقم شارجہ میں مقیم بھارتی 31 سالہ بھارتی شہری ارُون بھاسکرن پِلائے نے بھی جیت لی۔
بھاسکر شارجہ کی ایک کمپنی میں میٹریل کنٹرولر کی ذمے داری سنبھالتا ہے۔ اُس کے مطابق وہ یہ انعامی رقم اپنے اُن چار دوستوں میں بھی تقسیم کرے گا جنہوں نے لاٹری ٹکٹ کی خرید کے لیے رقم کی صورت میں حصّہ ڈالا تھا۔اس کے علاوہ دیگر انعامات کا بھی اعلان کیا گیا۔ دُبئی میں مقیم 62 سالہ برطانوی شہری فریڈرک بینڈل پورشے پانامیرا 4 لگژری کار جیتنے میں کامیاب ہوا۔ بینڈل کے مطابق وہ پچھلے 18 سال سے لاٹری ٹکٹ خرید رہا تھا‘ آخر اس بار قسمت نے اُس کا بہت اچھی طرح ساتھ دِیا۔سعودی عرب کے باشندے اے آر علی جعفری بی ایم ڈبلیو 750 Li Luxuury کار کے حقدار ٹھہرے۔ جعفری گزشتہ پندرہ سال سے یہ لاٹری ٹکٹ خرید رہے تھے۔ جبکہ بھارتی نژاد آسٹریلوی شہری کرشنا نائیڈو بی ایم ڈبلیو R-1200 کی موٹر بائیک جیتنے پر خوشی سے سرشار نظر آئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.