چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر مظاہرے کا نوٹس لے لیا، خواتین اساتذہ طلب

ہفتہ جون 16:53

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر مظاہرے کا نوٹس لے لیا، خواتین ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر مظاہرے کا نوٹس لیتے ہوئے خواتین اساتذہ کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر مظاہرے کا نوٹس لیا اور مظاہرہ کرنے والی خواتین اساتذہ کو طلب کرلیا، خواتین اساتذہ تنخواہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہی تھیں، مظاہرین نے جسٹس فیصل کی گاڑی کو بھی روکنے کی کوشش کی۔