حرم میں خود کشی کرنے والے پاکستانی شہری کی وڈیو اور تصاویر جاری

پاکستانی تارک وطن نے تراویح سے پہلے مطاف کی دوسری منزل سے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی

ہفتہ 9 جون 2018 17:19

حرم میں خود کشی کرنے والے پاکستانی شہری کی وڈیو اور تصاویر جاری
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) حرم مکی شریف میں خود کشی کرنے والے پاکستانی تارک کی ویڈیو اور اور تصاویرجاری کی گئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز عشاء کے بعد اور تراویح سے پہلے مطاف کی دوسری منزل سے کس طرح چھلانگ لگاکر خود کشی کی ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق حرم مکی شریف میں خود کشی کرنے والے پاکستانی تارک کی ویڈیو اور اور تصاویرجاری کی گئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز عشاء کے بعد اور تراویح سے پہلے مطاف کی دوسری منزل سے کس طرح چھلانگ لگاکر خود کشی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :