نواب جنگیز مری،نوابزدہ گزین مری ودیگر نے پی بی 9 میں کاغذات نامزدگی جمع کردئیے

ہفتہ 9 جون 2018 17:44

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) سابق صوبائی وزیر نواب جنگیز مری،سابق وزیر داخلہ نوابزدہ گزین مری ، میر مصری خان مری ،بی این پی کے ملک گامن مری،نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری محراب مری نے صوبائی حلقہ پی بی 9 کوہلوکے لئے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر جیند نواز کے پاس جمع کردیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :