نصیرآباد ،خفیہ اطلاع پر پولیس کی کامیاب کارروائی،خاتون اور2بچوں سمیت3افراد کوبازیاب کرالیا گیا

ہفتہ جون 18:32

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری حدود روپا شاخ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر پولیس کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خاتون اور2بچوں سمیت3افراد کوبازیاب کرالیاہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری حدود روپا شاخ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر پولیس کی کاروائی کے دوران سندھ سے اغوا شدہ خاتون اور 2 بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔ مزید کاروائی پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :