نصیر آباد ، پانی تنازعے پردو گروپوںمیں تصادم ،ڈنڈوںاور لاٹھیوںکے وارسے 1شخص جاںبحق ،2 شدید زخمی

ہفتہ 9 جون 2018 18:32

نصیر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) نصیر آباد کے علاقے گوٹھ نور محمد میں پانی کے تنازعے پر ایک قبیلے کے دو گروپ میں تصادم ھوا،ڈنڈون اور لاٹھیوںکے استعمال سے ایک شخص عبدالخالق جاںبحق جبکہ2 افراد قاسم اور عطا محمد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :